LAWYER SEARCH

Urdu

ڈی ایس ایف کی جانب سے خوش آمدید

1964 سے ڈیوری، سمتھ اور فرینک (ایل،ایل،پی) کارپوریشنز ،افراد اور چھوٹے کاروبار کے فابل اعتماد مشیر اور نمائندے رہے ہیں۔ یہ دیر پا تعلقات کی ایسی سنگ بنیاد تشکیل دیتے ہیں جس پر یہ دفتر تعمیر ہوا ہے۔ حال ہی کے چند سالوں میں ہم پروان چڑھے ہیں اور اب ہم ایک گروپ ہیں 50 وکیلوں ، 6 معاون قانون دانوں ، 33 بیمے کے ماہر اور 25 مددگارملازمین کا۔ ہم ماہر و تجربہ کار ہیں شہری قانون ، تجارتی قاون ، بشمول ذاتی حادثات ، ملازمین کے قانون جائیداد کی خرید و فروخت ، شہری قانون ، وصیعت نامہ اور وراثتیں ،ٹیکس قانون ، خاندانی حقوق ، جرائم کے قانون ، تجارتی قانون ، تجارتی قرض تعظیم اور تجارتی درخواستوں کی بحالی ، تجارتی جائیداد ٹریڈ مارک بیمہ کا حق کے۔ ہم گاہک کے مطابق قابل رسائی پیشہ وارانہ اور اقتصادی خدمات مہیا کرنے پر فخر کرتے ہیں۔ ہم ایک ٹیم کی طرح کام کرتے ہیں آپ کو فراہم کرنے کے لیے ، تجربہ اور وسائل جو کہ ضروری ہیں بہترین قانونی نتیجہ حاصل کرنے کے لیے ۔ ہم آپ کو قانونی مشق کرنے،سیکھنے اور بڑھنے کی لئے خصوصی ماحول فراہم کرتے ہیں ۔ ہماری کامیابی کی وجہ یہ ہے کہ بڑے حصے میں باصلاحیت لوگ ہماری کمپنی میں لمبے سے لمبے عرصے تک رہنے کے لیے متوجہ ہوں۔ ہمارے دفاتر شمال مشرقی ٹورونٹو میں پائے جاتے ہیں جو کہ آسانی سے گاڑٰی یا عوامی ذریعہ سفر سے قابل رسا ہیں۔

کسی بھی سوال کے لیے اویس ہاشمی سے رابطہ کریں۔ اویس سے 289-638-3172 یا owais.hashmi@devrylaw.ca پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

Please contact Owais Hashmi for any inquiries. Owais can be reached at 289-638-3172 or at owais.hashmi@devrylaw.ca.